صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6585
«من وجد سعة فليكفن في ثوب حبرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس گنجائش ہو وہ اپنے کفن کے لیے دھاری دار یمنی کپڑا استعمال کرے۔“