صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6581
«من هجر أخاه سنة فهو كسفك دمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے بھائی سے ایک سال تک قطع تعلق رکھا تو یہ اس کا خون بہانے کے مترادف ہے۔“