صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6580
«من نيح عليه يعذب بما نيح عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس پر نوحہ کیا جائے اسے اس نوحے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“
«من نيح عليه يعذب بما نيح عليه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس پر نوحہ کیا جائے اسے اس نوحے کی وجہ سے عذاب دیا جاتا ہے۔“