صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6579
«من نوقش المحاسبة هلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس سے حساب میں کڑی جانچ پڑتال کی گئی وہ ہلاک ہو گیا۔“
«من نوقش المحاسبة هلك»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس سے حساب میں کڑی جانچ پڑتال کی گئی وہ ہلاک ہو گیا۔“