صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6578
«من نوقش الحساب عذب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس سے حساب میں کڑی جانچ پڑتال کی گئی وہ عذاب میں مبتلا ہوگا۔“
«من نوقش الحساب عذب»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس سے حساب میں کڑی جانچ پڑتال کی گئی وہ عذاب میں مبتلا ہوگا۔“