صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6576
«من نفس عن غريمه أو محا عنه كان في ظل العرش يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے مقروض کو مہلت دی یا اس کا قرض معاف کر دیا وہ قیامت کے دن عرش کے سائے میں ہوگا۔“