صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6575
«من نصر قومه على غير الحق فهو كالبعير الذي تردى فهو ينزع بذنبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنی قوم کی ناحق مدد کی وہ اس اونٹ کی مانند ہے جو کنویں میں گر جائے اور اسے اس کی دم سے کھینچا جا رہا ہو۔“