صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6574
«من نصر أخاه بظهر الغيب نصره الله في الدنيا والآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے بھائی کی غیر موجودگی میں مدد کی اللہ تعالیٰ دنیا اور آخرت میں اس کی مدد کرے گا۔“