صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6573
" من نسي وهو صائم فأكل أو شرب فليتم صومه، فإنما أطعمه الله وسقاه"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو روزے کی حالت میں بھول کر کھا لے یا پی لے تو وہ اپنا روزہ مکمل کرے، کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ ہی نے کھلایا اور پلایا ہے۔“