صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6572
«من نسي صلاة فليصلها إذا ذكرها لا كفارة لها إلا ذلك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نماز بھول جائے وہ یاد آنے پر پڑھ لے، اس کا کفارہ اس کے سوا کچھ نہیں۔“