صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6571
«من نسي صلاة أو نام عنها فكفارتها أن يصليها إذا ذكرها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نماز بھول جائے یا سو کر اس سے رہ جائے تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ یاد آنے پر اسے پڑھ لے۔“