صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6568
«من نسي الصلاة علي خطئ طريق الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھ پر درود بھیجنا بھول جائے وہ جنت کا راستہ گم کر دیتا ہے۔“