صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6569
«من نسي الصلاة فليصلها إذا ذكرها فإن الله قال: {وَأَقِمِ الصَّلاةَ لِذِكْرِي} ١»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو نماز بھول جائے وہ یاد آنے پر پڑھ لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے: میری یاد کے لیے نماز قائم کرو۔“