صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6563
«من نام عن وتره فليصل إذا أصبح»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنی وتر کی نماز سے سو جائے وہ صبح ہونے پر پڑھ لے۔“
«من نام عن وتره فليصل إذا أصبح»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنی وتر کی نماز سے سو جائے وہ صبح ہونے پر پڑھ لے۔“