صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6564
«من نام وفي يده غمر ولم يغسله فأصابه شيء فلا يلومن إلا نفسه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے ہاتھ پر چکنائی لیے سو جائے اور اسے نہ دھوئے، پھر اسے کوئی نقصان پہنچے تو وہ اپنے سوا کسی کو ملامت نہ کرے۔“