صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6562
«من نام عن وتره أو نسيه فليصله إذا ذكره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنی وتر کی نماز سے سو جائے یا اسے بھول جائے تو وہ یاد آنے پر پڑھ لے۔“