حدیث نمبر: 6561
«من نام عن حزبه أو عن شيء منه فقرأه فيما بين صلاة الفجر وصلاة الظهر كتب الله له كأنما قرأه من الليل»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے رات کے مقررہ وظیفے یا اس کے کسی حصے سے سو جائے پھر اسے فجر اور ظہر کی نماز کے درمیان پڑھ لے تو اللہ تعالیٰ اسے ایسے لکھے گا گویا اس نے رات ہی میں پڑھا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6561
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [م] عن عمر. صحيح أبي داود ١١٨٦.