صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6558
«من منح منحة غدت بصدقة وراحت بصدقة صبوحها وغبوقها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا وہ صبح بھی صدقہ ہے اور شام بھی صدقہ ہے، اس کا صبح کا دودھ بھی اور شام کا دودھ بھی۔“