صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6557
«من ملك ذا رحم محرم فهو حر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی ملکیت میں کوئی محرم رشتہ دار آ جائے تو وہ آزاد ہو جاتا ہے۔“
«من ملك ذا رحم محرم فهو حر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی ملکیت میں کوئی محرم رشتہ دار آ جائے تو وہ آزاد ہو جاتا ہے۔“