صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6559
«من منح منحة ورق أو منحة لبن أو أهدى زقاقا فهو كعتق نسمة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی کو قرضِ حسنہ دیا، یا دودھ دینے والا جانور عاریتاً دیا، یا مشکیزہ ہدیہ کیا تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“