صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6556
«من مشى إلى صلاة مكتوبة في الجماعة فهي كحجة ومن مشى إلى صلاة تطوع فهي كعمرة نافلة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو باجماعت فرض نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ حج کی مانند ہے، اور جو نفل نماز کے لیے چل کر جائے تو یہ نفلی عمرے کی مانند ہے۔“