صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6555
«من مس فرجه فليتوضأ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنی شرمگاہ کو چھوا وہ وضو کرے۔“
«من مس فرجه فليتوضأ»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنی شرمگاہ کو چھوا وہ وضو کرے۔“