صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6550
«من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا وہ جنت میں داخل ہوگا۔“