صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6551
«من مات لا يشرك بالله شيئا دخل الجنة ومن مات يشرك بالله شيئا دخل النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کیا وہ جنت میں داخل ہوگا، اور جو اس حال میں مرا کہ اس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک کیا وہ آگ میں داخل ہوگا۔“