صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6549
«من مات وهو مدمن خمر لقي الله وهو كعابد وثن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ وہ شراب کا عادی تھا وہ اللہ سے اس حال میں ملے گا جیسے وہ بت پرست ہو۔“