صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6548
«من مات ولم يغز ولم يحدث نفسه بغزو مات على شعبة من نفاق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس نے نہ جہاد کیا اور نہ اپنے دل میں جہاد کا خیال لایا تو وہ نفاق کی ایک شاخ پر مرا۔“