صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6547
«من مات وعليه صيام صام عنه وليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس کے ذمے روزے باقی تھے تو اس کا ولی اس کی طرف سے روزے رکھے۔“