صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6546
«من مات وعليه دينار أو درهم قضي من حسناته ليس ثم دينار ولا درهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اس حال میں مرا کہ اس کے ذمے ایک دینار یا ایک درہم قرض تھا تو وہاں نہ دینار ہوگا نہ درہم بلکہ اس کی نیکیوں سے ادا کیا جائے گا۔“