صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6541
«من لم يشكر الناس لم يشكر الله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے لوگوں کا شکر ادا نہ کیا اس نے اللہ کا شکر ادا نہ کیا۔“
«من لم يشكر الناس لم يشكر الله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے لوگوں کا شکر ادا نہ کیا اس نے اللہ کا شکر ادا نہ کیا۔“