صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6542
"من لم يصل ركعتي الفجر فليصلها بعد ما تطلع الشمس"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے فجر کی دو سنتیں نہ پڑھی ہوں وہ سورج طلوع ہونے کے بعد پڑھ لے۔“