صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6540
«من لم يرحم صغيرنا ويعرف حق كبيرنا فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کا حق نہ پہچانے وہ ہم میں سے نہیں۔“