صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6539
«من لم يدع قول الزور والعمل به فليس لله حاجة في أن يدع طعامه وشرابه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے جھوٹی بات اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑا تو اللہ تعالیٰ کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑ دے۔“