صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6538
«من لم يجمع الصيام قبل الفجر فلا صيام له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے فجر سے پہلے روزے کا پختہ ارادہ نہ کیا اس کا کوئی روزہ نہیں۔“