صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6537
«من لم يجد نعلين فليلبس خفين ومن لم يجد إزارا فليلبس سرأويل. - يعني - المحرم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو (احرام کی حالت میں) جوتے نہ پائے وہ موزے پہن لے، اور جو تہبند نہ پائے وہ پاجامہ پہن لے۔“