صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6534
«من لم يبيت الصيام قبل طلوع الفجر فلا صيام له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے فجر طلوع ہونے سے پہلے روزے کی نیت نہ کی اس کا کوئی روزہ نہیں۔“