صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6533
«من لم يأخذ من شاربه فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنی مونچھیں نہ کترائیں وہ ہم میں سے نہیں۔“
«من لم يأخذ من شاربه فليس منا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنی مونچھیں نہ کترائیں وہ ہم میں سے نہیں۔“