صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6535
«من لم يبيت الصيام من الليل فلا صيام له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے رات کو روزے کی نیت نہ کی اس کا کوئی روزہ نہیں۔“
«من لم يبيت الصيام من الليل فلا صيام له»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے رات کو روزے کی نیت نہ کی اس کا کوئی روزہ نہیں۔“