صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6532
«من لكعب بن الأشرف؟ فإنه قد آذى الله ورسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کعب بن اشرف کا معاملہ کون سنبھالے گا؟ بےشک اس نے اللہ اور اس کے رسول کو تکلیف پہنچائی ہے۔“