صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6531
«من لقي الله لا يشرك به شيئا دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ سے اس حال میں ملا کہ اس نے اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کیا ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“