صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6530
«من لعب بطلاق أو عتاق فهو كما قال»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے طلاق یا آزادی کے بارے میں مذاق میں بھی کچھ کہا تو وہ ویسا ہی ہو جائے گا جیسا اس نے کہا۔“