صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6529
«من لعب بالنرد فقد عصى الله ورسوله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے نرد کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“
«من لعب بالنرد فقد عصى الله ورسوله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے نرد کھیلی اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی۔“