صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 653
«إذا صلى أحدكم فليلبس نعليه أو ليخلعهما بين رجليه ولا يؤذ بهما غيره»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے جوتے پہن کر پڑھے یا پھر انہیں اتار کر اپنے دونوں پیروں کے درمیان رکھ لے اور ان کے ذریعے کسی دوسرے کو تکلیف نہ پہنچائے۔“