صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 652
«إذا صلى أحدكم فليلبس ثوبيه فإن الله تعالى أحق من تزين له»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص نماز پڑھے تو اسے چاہیے کہ وہ اپنے دونوں کپڑے (ازار اور چادر) پہنے، کیونکہ اللہ تعالیٰ اس بات کا زیادہ حق دار ہے کہ اس کے لیے زینت اختیار کی جائے۔“