صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6528
«من لعب بالنردشير فكأنما غمس يده في لحم الخنزير ودمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے نرد (جوئے کا ایک کھیل) کھیلا تو گویا اس نے اپنا ہاتھ خنزیر کے گوشت اور خون میں ڈبویا۔“