صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6527
«من لطم مملوكه أو ضربه فكفارته أن يعتقه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے اپنے غلام کو تھپڑ مارا یا اسے پیٹا تو اس کا کفارہ یہ ہے کہ وہ اسے آزاد کر دے۔“