صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6526
«من لبس ثوب شهرة ألبسه الله يوم القيامة ثوبا مثله ثم يلهب فيه النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے شہرت (دکھاوے) کا لباس پہنا اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے ویسا ہی لباس پہنائے گا پھر اس میں آگ بھڑکا دے گا۔“