صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6525
«من لبس الحرير في الدنيا لم يلبسه في الآخرة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے دنیا میں ریشم پہنا وہ آخرت میں اسے نہیں پہنے گا۔“