صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6524
«من كنت وليه فعلي وليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا میں ولی ہوں علی بھی اس کے ولی ہیں۔“
«من كنت وليه فعلي وليه»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کا میں ولی ہوں علی بھی اس کے ولی ہیں۔“