صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6517
«من كتم علما عن أهله ألجم يوم القيامة لجاما من نار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے علم کو اس کے حق داروں سے چھپایا اسے قیامت کے دن آگ کی لگام پہنائی جائے گی۔“