صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6518
«من كتم غيظا وهو قادر على أن ينفذه دعاه الله على رءوس الخلائق حتى يخيره من الحور العين يزوجه منها ما شاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے غصہ پی لیا حالانکہ وہ اسے نافذ کرنے پر قادر تھا تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے تمام مخلوقات کے سامنے بلائے گا یہاں تک کہ اسے حورعین میں سے اختیار دے گا کہ وہ جسے چاہے اپنے نکاح میں لے لے۔“